یہاں کا امرود ملک بھر میں مشہور ہے جس کا سیزن دسمبر تامارچ ہے پیوندی بیر 15جنوری تا 15مارچ ہے تربوز، ٹماٹر 15مارچ تااپریل کے آخر تک ، گوبھی نومبر تا مارچ تربوز خربوزہ مارچ تا اپریل کے آخر تک دستیاب ہوتا ہے لوکل روٹین کی بولی صبح 6تا 10بجے ہوتی ہے جبکہ لدان کے لئے بولی دوپہر 2بجے شروع ہوجاتی ہے۔