دادو کے علاقہ واہی اور کاچھا مرچ ٹماٹر اور پیاز کیلئے بہت مشہور ہے علاقائی فروٹ و سبزی کے موسم مندرجہ زیل ہیں ٹماٹر شلجم گوبھی پیاز اور مرچ نومبر تا جنوری اور بھنڈی بینگن گوار پھلی اپریل تا جون ہے