سکھر کی سبزی فروٹ منڈی سندھ کی بڑی منڈیوں میں سے ہے پھلوں میں آم کیلا اور بیر یہاں کے اہم پھل ہیں جو ملک بھر میں جاتے ہیں بلوچستان کے پھل اندرون سندھ کیلئے سب سے پہلے یہیں آتے ہیں کھجور کی سب سے بڑی منڈی ہے چھوہارہ اور کھجور ملکی ضروریات پوری کرنے کے علاوہ انڈیا برآمد کی جاتی ہے۔