علی پور کا علاقہ سفید انار کے لیے بہت مشہور ہے۔جس کا سیزن جولائی تا اگست ہے۔ مقامی سبزیوں کے لیے خود کفیل ہے۔ جبکہ آم کا یہاں سے لدان ہو تا ہے۔ جس کا سیزن جون تا اگست ہے۔ بولی صبح 6بجے شروع ہو جاتی ہے۔