مظفر گڑھ کی منڈی آم اور بھنڈی کیلئے مشہور ہے جولائی تا ستمبر 3 ماہ آم کا سیزن ہے۔پیاز 15 اپریل سے شروع ہوتا ہے گوبھی، مولی، شلجم، پالک، بینگن،لوکی،بھنڈی،کدو،مرچ جنوری تا اگست، توبوز، خربوزہ،اپریل تا جولائی دستیاب ہوتاہے۔سبزی فروٹ کی بولی گرمیوں میں صبح5بجے اور سردیوں میں 6بجے شروع ہو جاتی ہے۔لدان کے لیے سبزیوں کی بولی دوپہر 2 بجے ہوتی ہے۔