اس سبزی منڈی میں لدان کیلئے سبزی فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں فالسہ اپریل تا مئی،خربوزہ مئی تا جون،آم مئی تا جولائی پیاز جون جولائی،سبز مرچ جولائی تا نومبر دستیاب ہوتی ہے سبزی اور فروٹ کی بولی صبح6بجے شروع ہوتی ہے