اس منڈی میں خوبانی یکم جون تا جولائی آخرتک آلو بخارہ آڑو یکم جولائی تا اگست سیب گاجا15جولائی تا اگست کالاکلویکم ستمبر سے سبز کلو 15اکتوبر تا دسمبر سبزیوں میں ٹماٹر یکم جولائی سے گاجر 10جولائی تا دسمبر تک گوبھی یکم جولائی تا اکتوبر کے آخر تک انار 15ستمبر سے 15اکتوبر تک یہ سبزیاں اور فروٹ یہاں سے لدان ہوتے ہیں جس کا سیزن جون تا دسمبر ہے اور جنوری تا مئی تک سبزی اور فروٹ باہر سے یہاں آتا ہے خصوصاً تربوز او رکنو مالٹا یہاں اچھی قیمت پاتا ہے لدان کیلئے شام 4بجے سے مال آنا شروع ہوتا ہے اور ساتھ ساتھ باہر کیلئے لوڈ ہونا شروع ہوجاتا ہے۔