عبدالبصیر اینڈ کمپنی کراچی دکان 18۔




30دسمبر 2023 سبزی ٹماٹر رپورٹ۔03142217921اج کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر کا بالکل کل والا پوزیشن رہا مگر مارکیٹ بالکل صاف ہوا کل انشاءاللہ اچھا رہے گا۔۔DP ٹماٹر بہت کم ارہا ہے ایک نمبر۔
اج کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر زیادہ تھا اس لیے 17 سے 18 کلو وزن لال ٹماٹر اج 1000 سے 1100 روپے تک بکا۔کچھ بہترین لاٹ 1200 روپے تک بھکے۔
14 سے 15 کلو وزن والا ٹماٹر اج 850 سے 950 روپے تک بکا ہے۔.03142217921
جیکب اباد والا 11 کلو ٹماٹر اج منڈی میں نہیں تھا لیکن اس کا پوزیشن 700 سے 800 روپے تک تھا..




ٹماٹر کے علاوہ الو پیاز کی۔ پوزیشن صبح 10 بجے اپلوڈ کیا جائے گا اور مرچی کا پوزیشن صبح 8 بجے اپلوڈ کیا جائے گا اور اس کے علاوہ ہر قسم کی سبزی کا ریٹ معلوم کرنے کے لیے رابطہ کریں ہر سبزی کا ریٹ میں بہتری تھی اج۔03142217921۔بھنڈی سندھ والا 7000 سے 8400 تک 40 کلو۔
کھیرا سندھ والا 900 سے 1100 تک 40 کلو۔
کھیرا پنجاب والا 1000 سے 1300 تک 40 کلو.
شملہ مرچ اج 4800 سے 5000 تک 40 کلو۔
30دسمبر 2023 سبزی ٹماٹر رپورٹ۔03142217921
اج کراچی سبزی منڈی میں ٹماٹر کا بالکل کل والا پوزیشن رہا مگر مارکیٹ بالکل صاف ہوا کل انشاءاللہ اچھا رہے گا۔۔DP ٹماٹر بہت کم ارہا ہے ایک نمبر۔
بھنڈی سندھ والا 7000 سے 8400 تک 40 کلو۔