یہاں پیاز اور تماٹر کا سیزن نومبر سے اپریل تک ہوتا ہے سبزی کی بولی صبح 6تا 9بجے اور دوپہر2تا7بجے شام تک ہوتی ہے آلو، پیاز صبح 6تا11بجے تک ٹماٹرکی بولی 8بجے شروع ہو جاتی ہے۔