رسو ل نگر کی منڈی مٹر اور ٹنڈے کے لیے مشہور ہے مٹر جنوری تا مارچ جبکہ ٹنڈا مئی جون میں دستیاب ہوتا ہے