ملتان جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی منڈی ہے جہاں کی مقامی سبزیوں وفروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں:۔آلو مٹر جنوری تا اپریل،گاجر نومبرتااپریل، بھنڈی، کریلا، بینگن،توری،گدو،کھیرا،ٹنڈا،مرچ ٹماٹر اور پیاز اپریل تا جون،اروی،فالسہ،گوبھی جون تا اکتوبرکرم کلہ ستمبر تا جنوری،شلجم،مولی،میتھی،پالک،سوہانجنا دسمبر تا مارچ،کچنار اپریل تا جون،خربوزہ اور تربوز اپریل تو مئی آم 15جون تاستمبر، مٹھا ستمبر تا نومبر، فلوٹر اور مسمی مالٹا نومبر تا دسمبر، کینو دسمبر تا فروری، سٹرابری جنوری تا اپریل، مکئی کی چھلی جولائی تا اگست ہیں۔سبزیوں کی بولی صبح 3بجے اور 2 بجے دوپہر کو شروع ہوتی ہے جبکہ فروٹ کی بولی صبح ہوتی ہے۔