اس منڈی میں سبز مرچ مارچ تا جولائی۔پیاز مئی سے شروع ہو جا تا ہے جبکہ بینگن اپریل سے مئی تک چلتا ہے تربوز اپریل سے پہلے ہی شروع ہوجاتا ہے اور ڈیڑھ ماہ اس کا سیزن ہے ملک بھر میں لدان ہوتا ہے۔بولی صبح 6بجے اور شام 3بجے ہوتی ہے۔