اس علاقے میں جن سبزی فروٹ کا لدان ہوتا ہے ان کے موسم مندرجہ ذیل ہیں خوبانی 15جون سے جولائی آلو بخارہ جولائی اگست سیب گاجا جولائی اور کالا کلو اگست گولڈن اگست تا ستمبر تور کلو اکتوبر تا دسمبر سیزن ہے۔