یہ سبزی منڈی بے موسمی سبزیوں اور سٹرابری کے لیے مشہور ہے جو کہ لاہور اور فیصل آباد کی منڈیوں میں بھی بھیجا جاتا ہے۔صبح 6 تا12بجے تک فروٹ کی بولی ہوتی ہے اور3تا 6بجے آلو پیاز لہسن ادرک لیموں اور ٹماٹر کی بولی ہوتی ہے۔جبکہ سبزی کی بولی 3بجے شروع ہوتی ہے تو رات 2بجے تک ہوتی رہتی ہے۔