جب پاکستان بھر میں آلو کا موسم تمام ہوتا ہے تو یہاں آلو کا موسم شروع ہوتا ہے یہاں کا آلو ذائقے میں بہترین ہے موسم جولائی تا ستمبر ہے ٹماٹر کا بھی یہی سیزن ہے شلجم ماہ اکتوبر میں آتا ہے کالا املوک نومبر دسمبر اس کے علاوہ مونگ پھلی یہاں کی اہم پیداوار ہے جو اپنے شاندار ذائقے کی بنا پر دنیا بھر میں اپنی پہچان رکھتی ہے سیزن نومبر تا دسمبر ہے سبزی منڈی میں بولی 6تا 9بجے تک ہوتی ہے۔