یہاں کی مقامی سبزیوں اور فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں کھیرا،بھنڈی مئی میں شروع ہوتی ہے۔آلو بخارہ جون جولائی میں، سیب گاجااگست میں کالا کلو ستمبر اکتوبر میں، اور خوبانی جون تا ستمبر میں اور آڑو جون تا ستمبر میں دستیاب ہوتے ہیں