یہ شہرشمالی وزیرستان کا ہیڈ کوارٹر ہے افغانستان کے بارڈر پر ہے اور یہاں سے افغانستان کیلئے درآمد وبرآمد ہوتی ہے گیٹ وے غلام خان کراسنگ ہے افغانستان سے آنیوالے فروٹ اور سبزیاں یہاں آتی ہیں اور پاکستان بھر میں بھیجی جاتی ہیں۔