سوراب میں سبزی و فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں آلو جون تا اگست ٹماٹر اور پیاز اگست تا اکتوبر سیب گاجا جولائی اگست گولڈن اور کالا کلو ستمبر اکتوبر تور کلو اکتوبر نومبر دستیاب ہوتے ہیں