اس سبزی منڈی میں مقامی سبزی و فروٹ کے موسم مندرجہ ذیل ہیں: گوبھی،شکر قندی،15اکتوبر سے ماہ فرور ی تک۔مٹر15 دسمبر تا مارچ۔ٹنڈا اپریل تا 15 جون۔خربوزہ،تربوزاپریل تا جون۔مرچ اور پالک پورا سال دستیاب ہوتی ہے۔اس منڈی میں صبح کے وقت بھی بولی ہوتی ہے اور لدان کیلئے شام کو4بجے بولی ہوتی ہے