حافظ آباد کی منڈی سے مٹر کا لدان ہوتا ہے جو کہ جنوری تا مارچ کے آخر تک چلتا ہے۔ سبزی اور فروٹ کی بولی صبح 6بجے شروع ہوجاتی ہے جبکہ لدان کیلئے مٹر کی بولی 4بجے شروع ہو تی ہے۔